the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجاب اسمبلی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم رفتہ رفتہ اپنے شباب پر پہنچ رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اب وزیر اعظم مودی جالندھر میں اکالی دل اور بی جے پی اتحاد کی حمایت میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپوزیشن پر جم کر نشانہ سادھا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جولوگ گھوم گھوم پر پنجاب کے نوجوانوں کو بدنام کررہے ہیں ، انہیں ایسی



سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی بھی اس قسم کا کام نہ کرے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ پنجاب کی آن بان شان کو چوٹ پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں، ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ادھر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے تین دن کے دورے پر طنز کستے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل نے دعوی کیا کہ وزیر اعظم مودی کی دو ریلیاں ہی پنجاب میں کانگریس کا سوپڑا صاف کرنے کے لئے کافی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.